وزیر مذہبی امور سنیٹر طلحہ محمود کی سعودی سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات

اسلام آباد (عدنان حمید )وزیر مذہبی امور سنیٹر طلحہ محمود کی سعودی سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات۔حج انتظامات٫ روڈ ٹو مکہ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال۔عزت مآب سعودی سفیر نواف سعید المالکی پاکستان کے قابل قدر دوست ہیں: سنیٹر طلحہ محمود دونوں ملکوں کی عوام کو قریب لانے میں کلیدی کردار ادا کیا: سنیٹر محمد طلحہ محمود ۔سرکاری عازمین حج کی سہولت کیلئے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کی دیگر شہروں تک توسیع کیلئے تبادلہ خیال روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کیلئے سعودی اہلکاروں کو مخصوص ایئرپورٹ ٹرمینل 25 اپریل کو حوالے کیا جائے گا: سعودی سفیر نواف سعید المالکی۔سنیٹر محمد طلحہ محمود سعودی عرب کے دیرینہ اور بھروسہ مند دوست ہیں: نواف سعید المالکی۔سعودی سفیر کا وزیر مذہبی امور کا عہدہ سنبھالنے پر سنیٹر محمد طلحہ محمود کو مبارک باد اور نیک خواہشات کا اظہار سنیٹر محمد طلحہ محمود کے عہدہ سنبھالنے سے تعلقات اور تعاون کا نیا دور شروع ہو گا: سعودی سفیر سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے وزیر مذہبی امور طلحہ محمود کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی سعودیہ حکومت فریضہ حج کی آدائیگی میں اپنے اسلامی ملک پاکستان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرے گی، سعودی سفیر مفتی عبدالشکور مرحوم کے مشن کے تحت پاکستانیوں کو بہترین سہولیات دینا میری اولین ترجیح ہے، سینیٹر طلحہ محمود

وزیر مذہبی امور سنیٹر طلحہ محمود کی سعودی سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات