اسلام اباد ڈی چوک میں الجزیرہ کی دفتر کی گاڑی پر نامعلوم شخص کی اندھا دھن فائرنگ

اسلام اباد (بیورو رپورٹ ) شہر اقتدار کہ انتہائی حساس ترین علاقے ڈی چوک پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے نامعلوم شخص نے انٹرنیشنل میڈیا نیٹ ورک (الجزیرہ ٹی وی ) کہ دفتر کی گاڑی پر فائرنگ کر کے فرار ہو گیا بتایا گیا ہے ہفتہ اتوار کی درمیانی شپ انٹرنیشنل میڈیا کے دفتر کی گاڑی واقعہ ڈی چوک میں کڑی تھی کہ نامعلوم پستول سے لیس ایک شخص نے گاڑی پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے واقع سے پورے علاقے میں شدید خوف اور اس پھیل گیا انتہائی اہم اور پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے فائرنگ سیکیورٹی اداروں کے لیے سوالیہ نشان ہے ادھر تھانے کو حصار کی پولیس نے فوری طور پر تفتیش کا اغاز کر دیا ہے لیکن ابھی تک وہ واقعہ کی اصل حقائق تک نہ پہنچ سکے

اسلام اباد ڈی چوک میں الجزیرہ کی دفتر کی گاڑی پر نامعلوم شخص کی اندھا دھن فائرنگ