راولپنڈی افسوس ناک حادثہ پانچ افراد ہلاک

راولپنڈی (شعیب اقبال)سواں پل میں سیمنٹ سے بھرے ٹرک کے بریک فیل ہونے کی وجہ سے پانچ گاڑیوں کو کچل ڈالا اور ایک گاڑی پل سے نیچے جا ک گیر گئ حادثے میں سات افراد جان بحق اور دس سے ذیادہ افراد زخمی ہے جن کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے یہ حادثہ آج صبح چھ بجے بروز سوموار کو پیش آیا ،علاقہ تھانہ مورگاہ کی حدود میں زیر تعمیر سواں پُل پر انتہائی خوفناک حادثہ، سیمنٹ سے لدے ہوئے ٹریلر نے تیز رفتاری سے آتے ہوئے کئی گاڑیوں کو کُچل دیا، ایک گاڑی کُچلی ہوئی حالت میں پُل سے نیچے جا گری، مقامی پولیس اور ریسکیو کے ادارے امدادی کارروائیوں میں مصروف، زخمیوں کو بزریعہ 1122 ہسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے، ابھی تک زخمیوں یا ہلاکتوں کی تعداد کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا اللہ پاک رحم فرمائے آمین

راولپنڈی افسوس ناک حادثہ پانچ افراد ہلاک