پاک بحریہ کے چار افسران کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی۔ ترجمان پاک بحریہ

اسلام آباد(سجاد احمد،ناصر عباس) ترقی پانے والوں میں وائس ایڈمرل عبدالصمد، وائس ایڈمرل عابد حمید، وائس ایڈمرل راجہ رب نواز اور وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی شامل ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ وائس ایڈمرل عبدالصمد کمانڈر نیول اسٹرٹیجک کمانڈ اور وائس ایڈمرل عابد حمید ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف (میٹریل) کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ وائس ایڈمرل راجہ رب نواز کمانڈر کوسٹ اور وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی کمانڈر پاکستان فلیٹ کے عہدوں پر فائض پیں۔ ترجمان پاک بحریہ ترقی پانے والے افسران کمانڈ اینڈ اسٹاف تعیناتیوں کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ ترقی پانے والے افسران کو اعلی ملٹری سروسز کے اعتراف میں اعزازات سے نوازا جاچکا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ