مری ایکسپریس وے بس حادثہ

سجاداحمد سے مری ایکسپریس وے پر بستال موڑ کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی۔ مری سے لاہور جانے والے مسافر بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی حادثہ میں 28 افراد زخمی ہو گئے ہیں جن سے 25 کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ رسکیو 1122 رسکیو آپریشن میں رسکیو 1122 مری کی پانچ ایمبولینس نے حصہ لیا مسافر بس میں مجموعی طور پر 70 افراد سوار تھے۔ رسکیو ذرائع

مری ایکسپریس وے بس حادثہ