سینئر رہنما پی ٹی آئی ڈاکڑ شیری مزاری کے شوہر انتقال کر گئے

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر شیریں مزاری کے رفیقِ حیات اور ممتاز طبیب (ماہر امراضِ اطفال) ڈاکٹر تابش حاضر قضائے الٰہی سے رحلت فرماگئے ہیں۔ اناللّٰہ واناالیہ راجعون! انکی نمازِ جنازہ آج شام 4 بجے 75، Bبلاک، ماڈل ٹاؤن، لاہور میں ادا کی جائے گی۔

سینئر رہنما پی ٹی آئی ڈاکڑ شیری مزاری کے شوہر انتقال کر گئے