ترکیہ کے جنوب اور شمالی شام میں 7.8 شدت کا شدید زلزلہ

ترکیہ کے جنوب اور شمالی شام میں 7.8 شدت کا شدید زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ترکیہ میں کم از کم 912 اور شام میں 560 افراد ہلاک جبکہ ہزاروں زخمی ہوگئے۔

ترکیہ کے جنوب اور شمالی شام میں 7.8 شدت کا شدید زلزلہ