کویتی ائیرلائن جزیرہ ائیرویز کی پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (عدنان حمید) کویت سے 163 مسافروں کو لے کر جزیرہ ائیر ویز کی پرواز نمبر J9-511 صبح ساڑھے چار بجے اسلام آباد انٹرنیشنل پہنچ گئی۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق جزیرہ ائیروز ہفتہ وار دو یعنی بدھ اور ہفتہ کو مستقل بنیادوں پر پروازیں آپریٹ کرے گی۔

کویتی ائیرلائن جزیرہ ائیرویز کی پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی
کویتی ائیرلائن جزیرہ ائیرویز کی پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی