سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ریاض میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ،

ریاض پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورےپرسعودی عرب پنچ گئے: سعودی وزیر دفاع سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ریاض میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ، آرمی چیف بننے کے بعد جنرل عاصم منیرکا یہ پہلا غیرملکی دورہ ہے. :ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی اور پائیداری پر زور . فوجی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا. اس موقع پر سعودی عرب کی فوج کے سربراہ، سفیر پاکستان خرم راٹھور اور دیگر حکام بھی موجود تھے. نیوز رپورٹ کامران ملک