انجیل اور توریت کو نذر آتش کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا

امریکہ(مسعود ابدالی)انجیل اور توریت کو نذر آتش کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا صرف قرآن جلانے کے واقعے پر دنیا کا دہرا معیار بے نقاب کرنا تھا 32 سالہ شامی نژاد احمد علوش نے آج سوئیڈن میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے انجیل اور توریت جلانے کا اعلان کیا تھا وقت مقررہ پر احمد قر آن کا نسخہ لے کر آیا ، اسے احترام سے بوسہ دیا اور سینے سے لگا لیا احمد نے کہا میں ان کتابوں کو کیسے جلادوں جنکی تصدیق میرے قرآن نے کی ہے احتجاج کے انوکھے انداز پر دنیا حیران

انجیل اور توریت کو نذر آتش کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا